مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22001
باب: اگر کوئی شخص وارث یا غیر وارث کے لئے قرض کا اقرار کرے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يقر لوارث أو غير وارث (بدين)
حدیث نمبر: 22001
٢٢٠٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ليث عن طاوس قال: إذا أقر لوارث بدين جاز.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ جب آدمی نے وارث کے لئے قرض کا اقرار کیا تو جائز ہے۔