مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21994
باب: اگر عورت اپنے خاوند کو کوئی چیز دے تو واپس لے سکتی ہے یا نہیں؟
في المرأة تعطي زوجها
حدیث نمبر: 21994
٢١٩٩٤ - وقال منصور: لا يعجبني.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ یہ بات مجھے تو اچھی نہیں لگتی۔