مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21993
باب: اگر عورت اپنے خاوند کو کوئی چیز دے تو واپس لے سکتی ہے یا نہیں؟
في المرأة تعطي زوجها
حدیث نمبر: 21993
٢١٩٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن إبراهيم قال: (إذا) (١) أعطت المرأة زوجها وهي طيبة النفس فهو جائز.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب عورت نے اپنے خاوند کو دل کی خوشی سے کوئی چیز دی تو یہ درست ہے۔
حواشی
(١) في [هـ، س، ط]: (إن).