مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في المرأة تعطي زوجها باب: اگر عورت اپنے خاوند کو کوئی چیز دے تو واپس لے سکتی ہے یا نہیں؟
حدیث نمبر: 21987
٢١٩٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن عياش عن مغيرة عن عامر قال: لا ترجع المرأة في هبتها ولا يرجع الرجل في هبته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ عورت اپنے ہبہ میں رجوع نہیں کرسکتی اور آدمی بھی اپنی ہبہ کردہ چیز میں رجوع نہیں کرسکتا۔