مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الحوالة (أله) أن يرجع فيها؟ باب: کیا حوالہ میں رجوع کی جاسکتی ہے؟
حدیث نمبر: 21984
٢١٩٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد اللَّه بن أبي السفر عن الشعبي أنه كره أن يقول: أشتري منك ما على فلان، وقال: هو غرر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ آدمی یہ کہے کہ میں یہ چیز تجھ سے اس چیز کے عوض خریدتا ہوں جو فلاں کے پاس ہے، حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ یہ غرر (غیر موجود چیز میں کیا جانے والا معاملہ) ہے۔