مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الحوالة (أله) أن يرجع فيها؟ باب: کیا حوالہ میں رجوع کی جاسکتی ہے؟
حدیث نمبر: 21979
٢١٩٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن خليد بن جعفر عن أبي إياس عن عثمان في الحوالة: يرجع ليس على (مال) (١) مسلم توى (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ حوالہ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ حوالہ میں رجوع کیا جاسکتا ہے، مسلمان کے مال کو ضائع نہیں ہونے دیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط من [أ، ح، س، ز، ط، و، هـ].
(٢) منقطع؛ أبو إياس معاوية بن قرة لم يدرك عثمان.