مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الحوالة (أله) أن يرجع فيها؟ باب: کیا حوالہ میں رجوع کی جاسکتی ہے؟
حدیث نمبر: 21977
٢١٩٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن إبراهيم قال: كل حوالة (ترجع) (١) إلا أن يقول الرجل للرجل: أبيعك ما على فلان (وفلان) (٢) بكذا وكذا، فإذا باعه فلا يرجع.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہر حوالہ میں رجوع کی جاسکتی ہے، البتہ اگر ایک آدمی دوسرے سے یہ کہے کہ میں تجھ سے اس چیز پر بیع کرتا ہوں جو فلاں اور فلاں کے پاس ہے اور اتنے اور اتنے میں بیع کرتا ہوں، اگر وہ بیع کرلے تو رجوع نہیں کرسکتا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (يرجع).
(٢) سقط من [هـ، س، ط].