مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21976
باب: اگر دو گواہوں کا اختلاف ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
في الشاهدين يختلفان
حدیث نمبر: 21976
٢١٩٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن قال: له أوكسهما.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ کم عدد پر دی گئی گواہی کو قبول کیا جائے گا۔