مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الشاهدين يختلفان باب: اگر دو گواہوں کا اختلاف ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 21975
٢١٩٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن المختار بن عبد اللَّه بن مليح الثقفي عن عمر بن عبد اللَّه بن واثلة قال: شهد عند شريح شاهدان أحدهما (على ألف) (١) والآخر على خمسمائة، فأجاز شريح شهادتهما على خمسمائة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبد اللہ بن واثلہ فرماتے ہیں کہ دو گواہوں نے حضرت شریح کے پاس گواہی دی، ایک نے ہزار پر اور دوسرے نے پانچ سو پر، حضرت شریح نے پانچ سو پر دی گئی گواہی کو قبول فرمایا۔
حواشی
(١) في [ز]: (بألف).