مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يعتق بعض مملوكه باب: کیا آدمی اپنے غلام کے کچھ حصے کو آزاد کرسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 21957
٢١٩٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبدة) (١) بن سليمان عن إسماعيل عن الحسن قال: إذا أعتق (في) (٢) عبده قليلًا أو كثيرًا فهو عتيق، وإذا طلق من امرأته إصبعا أو أكثر من ذلك فهي طالق.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جب آدمی نے اپنے غلام کو تھوڑا یا زیادہ آزاد کیا تو وہ سارے کا سارا آزاد ہوجائے گا، اور جب اس نے اپنی بیوی کو ایک انگلی یا اس سے زیادہ طلاق دی تو اسے طلاق ہوجائے گی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ح، س، ز، ط، و، هـ]: (حفص).
(٢) سقط من: [هـ].