مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كره كل قرض جر منفعة باب: ہر وہ قرض جو کسی نفع کا سبب بنے، ناجائز ہے
حدیث نمبر: 21936
٢١٩٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن عطاء قال: كانوا يكرهون كل قرض جر منفعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اسلاف فرماتے ہیں کہ ہر وہ قرضہ جو کسی نفع کا سبب بنے، جائز نہیں۔