مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21934
باب: مجبور شخص سے کوئی چیز خریدنے کا بیان
في (الشراء) من المضطر
حدیث نمبر: 21934
٢١٩٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حسن عن ليث عن مجاهد قال: لا تشتر من مضطر شيئا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مجبور شخص سے کوئی چیز نہ خریدو۔