مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21933
باب: مجبور شخص سے کوئی چیز خریدنے کا بیان
في (الشراء) من المضطر
حدیث نمبر: 21933
٢١٩٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل وعلي بن صالح عن أبي الهيثم قال: قلت لإبراهيم: الرجل يُعذّب (اشتري) (١) منه؟ قال: لا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ہیثم کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے سوال کیا کہ ایک آدمی کو اذیت دی جارہی ہے کیا میں اس سے خرید سکتا ہوں ؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔
حواشی
(١) في [ز]: (أيشترى).