مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في (الشراء) من المضطر باب: مجبور شخص سے کوئی چیز خریدنے کا بیان
حدیث نمبر: 21933
٢١٩٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل وعلي بن صالح عن أبي الهيثم قال: قلت لإبراهيم: الرجل يُعذّب (اشتري) (١) منه؟ قال: لا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ہیثم کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے سوال کیا کہ ایک آدمی تکلیف میں مبتلا ہے کیا میں اس سے خرید سکتا ہوں ؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔
حواشی
(١) في [ز]: (أيشترى).