مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21930
باب: مجبور شخص سے کوئی چیز خریدنے کا بیان
في (الشراء) من المضطر
حدیث نمبر: 21930
٢١٩٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن ليث عن مجاهد عن ابن عمر قال: لا يباع من مضطر (شيئًا) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مجبور شخص کے ہاتھ کوئی چیز نہ بیچی جائے۔
حواشی
(١) سقط من: [س، هـ].