مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21929
باب: ایک آدمی کا دوسرے آدمی پر قرض ہو، اگر مقروض قرض خواہ کو کوئی ہدیہ دے تو کیا اسے قرض میں شمار کیا جائے گا؟
في الرجل يكون له على الرجل الدين فيهدي له أيحسبه من دينه؟
حدیث نمبر: 21929
٢١٩٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن ابن سيرين قال: كانوا يقولون قضاء و (حمد) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اسلاف فرمایا کرتے تھے کہ (قرض کا بدلہ) ادائیگی اور شکریہ ہے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، س، هـ]: (حميرًا)، وفي [ع]: (حمدًا).