مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21909
باب: مدبر غلام کی بیع کا بیان
في بيع المدبر
حدیث نمبر: 21909
٢١٩٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن أنه كره بيع المعتق عن دبر [[إلا أن يصيب صاحبَه فقرٌ شديد.مولانا محمد اویس سرور
حسن نے مدبر غلام کی بیع کو مکروہ قرار دیا ہے، البتہ اگر اس کے مالک کو شدید فقر لاحق ہوجائے تو پھر اسے بیچا جاسکتا ہے۔