مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21903
باب: توبہ کا اندازہ کن علامات سے ہوگا؟
ما (تعرف) به توبته
حدیث نمبر: 21903
٢١٩٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن مجالد عن عامر قال: توبته أن يقوم مثل مقامه فيُكذِب نفسه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والے کی توبہ یہ ہے کہ وہ اسی طرح کھڑا ہو جیسے پہلے کھڑا ہوا تھا اور اپنی تکذیب کرے۔