حدیث نمبر: 21903
٢١٩٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن مجالد عن عامر قال: توبته أن يقوم مثل مقامه فيُكذِب نفسه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والے کی توبہ یہ ہے کہ وہ اپنی تکذیب کرے۔
٢١٩٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن مجالد عن عامر قال: توبته أن يقوم مثل مقامه فيُكذِب نفسه.حضرت عامر فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والے کی توبہ یہ ہے کہ وہ اپنی تکذیب کرے۔