مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21899
باب: جن حضرات کے نزدیک تہمت لگانے والے کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی
من قال: لا (تجوز) شهادته إذا تاب
حدیث نمبر: 21899
٢١٨٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود الطيالسي عن حماد بن سلمة عن قتادة عن الحسن وسعيد بن المسيب قالا: لا شهادة له، وتوبته فيما بينه وبين اللَّه.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ ایسے شخص کی کوئی گواہی نہیں اور اس کی توبہ اللہ کا اور اس کا معاملہ ہے۔