مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21898
باب: جن حضرات کے نزدیک تہمت لگانے والے کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی
من قال: لا (تجوز) شهادته إذا تاب
حدیث نمبر: 21898
٢١٨٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن أنه كان يقول في القاذف: توبته فيما بينه وبين اللَّه، ولا (تجوز) (١) شهادته.مولانا محمد اویس سرور
حسن تہمت لگانے والے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس کی توبہ اللہ کا اور اس کا معاملہ ہے اور اس کی گواہی جائز نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (يجوز).