مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في شهادة (القاذف) من قال: هي جائزة إذا تاب باب: تہمت لگانے والوں کی گواہی کابیان، جن حضرات کے نزدیک اگر وہ توبہ کرلیں تو ان کی گواہی قبول کی جائے گی
حدیث نمبر: 21888
٢١٨٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن مجالد عن الشعبي عن مسروق قال: تجوز شهادته إذا تاب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ تہمت لگانے والا اگر توبہ کرلے تو ا س کی گواہی درست ہے۔