مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21887
باب: تہمت لگانے والوں کی گواہی کابیان، جن حضرات کے نزدیک اگر وہ توبہ کرلیں تو ان کی گواہی قبول کی جائے گی
في شهادة (القاذف) من قال: هي جائزة إذا تاب
حدیث نمبر: 21887
٢١٨٨٧ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن عكرمة قال: إذا تاب ولم يعلم منه إلا خير جازت شهادته] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ اگر وہ توبہ کرلے اور اس سے خیر کے سوا کچھ معلوم نہ ہو تو اس کی گواہی جائز ہے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، جـ، ح، س، ز، ط، هـ].