حدیث نمبر: 2188
٢١٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن زبيد عن خيثمة قال: كانوا يثوبون في العشاء والفجر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ اسلاف عشاء اور فجر کی نماز میں تثویب کیا کرتے تھے۔
٢١٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن زبيد عن خيثمة قال: كانوا يثوبون في العشاء والفجر.حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ اسلاف عشاء اور فجر کی نماز میں تثویب کیا کرتے تھے۔