مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21874
باب: مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے
في ولد المدبرة من قال: هم بمنزلتها
حدیث نمبر: 21874
٢١٨٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن ومحمد (قالا) (١): ولد المدبرة بمنزلتها.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور محمد فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ح، هـ]: (قال).