مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21873
باب: مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے
في ولد المدبرة من قال: هم بمنزلتها
حدیث نمبر: 21873
٢١٨٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن عبد العزيز عن الشعبي وشريح ومسروق بمثله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی، حضرت شریح اور حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے، اس کی غلامی تک غلام اور اس کی آزادی پر آزاد ہوجائیں گے۔