مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21839
باب: کیا گندم کے بدلے دگنی جو لی جاسکتی ہے؟
في الحنطة بالشعير اثنين بواحد
حدیث نمبر: 21839
٢١٨٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن خالد عن أبي قلابة قال: إذا اختلف النوعان فبع كيف شئت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ جب انواع مختلف ہوجائیں توجی سے چاہو بیچ سکتے ہو۔