مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21838
باب: کیا گندم کے بدلے دگنی جو لی جاسکتی ہے؟
في الحنطة بالشعير اثنين بواحد
حدیث نمبر: 21838
٢١٨٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري عن سالم أن ابن عمر كان لا يرى بأسا فيما يكال يدًا بيد (واحدا) (١) باثنين إذا (اختلف) (٢) ألوانه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ماپ کر بیچی جانے والی چیزوں میں اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ جب ان کا رنگ مختلف ہو تو ایک ہی وقت میں ایک کے بدلے دو کالین دین کیا جائے۔
حواشی
(١) في [أ، ح]: (واحد).
(٢) في [س، ز]: (اختلفت).