مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يعتق أمته ويستثنى ما في بطنها باب: اگر کوئی شخص اپنی باندی کو بیچے یا آزاد کرے اور اس کے حمل کو مستثنیٰ کردے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 21831
٢١٨٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (حرمي) (١) بن عمارة بن أبي حفصة عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادا فقالا: ذلك له.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص اپنی باندی کو بیچے یا آزاد کرے اور اس کے حمل کو مستثنیٰ کردے تو کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ ایسا کرسکتا ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (جرير)، وفي [ب]: (حرم).