مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21830
باب: اگر کوئی شخص اپنی باندی کو بیچے یا آزاد کرے اور اس کے حمل کو مستثنیٰ کردے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يعتق أمته ويستثنى ما في بطنها
حدیث نمبر: 21830
٢١٨٣٠ - وعن سفيان عن منصور عن إبراهيم (قالوا) (١): إذا أعتقها واستثنى ما في بطنها فله ثنياه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر باندی کو آزاد کیا اور اس کے حمل کو مستثنیٰ کردیا تو استثناء درست ہے۔
حواشی
(١) في [ح، ز، ط]: (قال).