مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21826
باب: اگر کوئی شخص اپنی باندی کو بیچے یا آزاد کرے اور اس کے حمل کو مستثنیٰ کردے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يعتق أمته ويستثنى ما في بطنها
حدیث نمبر: 21826
٢١٨٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن هشام عن محمد في الرجل يعتق الأمة ويستثني ما في بطنها، قال: له ثنياه.مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص باندی کو آزاد کرے اور اس کے حمل کو مستثنیٰ کردے تو درست ہے۔