مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يعتق أمته ويستثنى ما في بطنها باب: اگر کوئی شخص اپنی باندی کو بیچے یا آزاد کرے اور اس کے حمل کو مستثنیٰ کردے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 21826
٢١٨٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن هشام عن محمد في الرجل يعتق الأمة ويستثني ما في بطنها، قال: له ثنياه.مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص باندی کو فروخت کرے اور اس کے حمل کو مستثنیٰ کردے تو درست ہے۔