مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يعتق أمته ويستثنى ما في بطنها باب: اگر کوئی شخص اپنی باندی کو بیچے یا آزاد کرے اور اس کے حمل کو مستثنیٰ کردے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 21825
٢١٨٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن أنه كان يجيز ثنياه في البيع ولا يجيز في العتق.مولانا محمد اویس سرور
حسن بیع میں استثناء کو درست قرار دیتے تھے لیکن آزادی میں نہیں۔