مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يعتق أمته ويستثنى ما في بطنها باب: اگر کوئی شخص اپنی باندی کو بیچے یا آزاد کرے اور اس کے حمل کو مستثنیٰ کردے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 21824
٢١٨٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: من باع حبلى أو أعتقها واستثنى ما في بطنها، قال: له ثنياه فيما قد استبان خلقه وإن لم يستبن خلقه فلا شيء له.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص اپنی باندی کو بیچے یا آزاد کرے اور اس کے حمل کو مستثنیٰ کردے تو کیا حکم ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ اگر حمل کی خلقت ظاہرہوچ کی ہوتواستثناء درست ہے اور اگر اس کی خلقت ظاہر نہیں ہوئی تو استثناء درست نہیں۔