مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21823
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ قرض کی ادائیگی واجب ہوتی ہے خواہ تھوڑی مدت بعد ہی کیوں نہ ہو
من قال: القرض حال وإن كان إلى أجل
حدیث نمبر: 21823
٢١٨٢٣ - (و) (١) عن عبيدة (٢) عن إبراهيم (قالوا) (٣): القرض حال وإن كان إلى أجل.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم، حضرت حارث اور ان کے ساتھی فرماتے ہیں کہ قرض کی ادائیگی فوراً واجب ہوتی ہے خواہ وہ کسی مقررہ مدت تک کے لیے ہی کیوں نہ ہو۔
حواشی
(١) سقط (الواو) من [أ، ب، ح، ز، ط، هـ].
(٢) في [س] زيادة (و)؛ وسيأتي الخبر في باب رقم [١٩٧] برقم [٢٢٩٢٩].
(٣) في [ب، هـ]: (قال: و)، وفي [أ، س]: (قال).