مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21822
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ قرض کی ادائیگی واجب ہوتی ہے خواہ تھوڑی مدت بعد ہی کیوں نہ ہو
من قال: القرض حال وإن كان إلى أجل
حدیث نمبر: 21822
٢١٨٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الحارث وأصحابه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حارث، ان کے ساتھی اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ قرض کی ادائیگی فوراً واجب ہوتی ہے خواہ وہ کسی مقررہ مدت تک کے لیے ہی کیوں نہ ہو۔