مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من قال: القرض حال وإن كان إلى أجل باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ قرض کی ادائیگی واجب ہوتی ہے خواہ تھوڑی مدت بعد ہی کیوں نہ ہو
حدیث نمبر: 21822
٢١٨٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الحارث وأصحابه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ قرض کی ادائیگی واجب ہوتی ہے خواہ تھوڑی مدت بعد ہی کیوں نہ ہو۔