مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من قال: إذا أدى مكاتبته فلا رد عليه في الرق باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب مکاتب نے بدل کتابت کا کچھ حصہ ادا کردیا تو وہ غلامی میں واپس نہیں جاسکتا
حدیث نمبر: 21813
٢١٨١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن يحيى بن سعيد عن عروة أن مروان كان يقضي إذا أدى المكاتب نصف مكاتبته فهو دين يتبع به فذكرت ذلك لعبد الملك بن مروان فأبى أن يأخذ به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ مروان یہ فیصلہ دیا کرتا تھا کہ جب مکاتب اپنا نصف بدل کتابت ادا کردے تو باقی قرض ہے، میں نے اس بات کا عبد الملک بن مروان سے تذکرہ کیا تو اس نے اسے ماننے سے انکار کردیا۔