مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21812
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب مکاتب نے بدل کتابت کا کچھ حصہ ادا کردیا تو وہ غلامی میں واپس نہیں جاسکتا
من قال: إذا أدى مكاتبته فلا رد عليه في الرق
حدیث نمبر: 21812
٢١٨١٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن (هشام) (١) بن عروة عن أبيه قال: إذا أدى المكاتب شطر مكاتبته فهو غريم يتبع] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ جب مکاتب نے بدل کتابت کا نصف ادا کردیا تو وہ مقروض ہے جس سے باقی کا مطالبہ کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [ب]: (عثام).
(٢) سقط الخبر من: [أ، ب، هـ].