مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل له أن يطأ مدبرته باب: کیا آقا اپنی مدبرہ باندی سے جماع کرسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 21757
٢١٧٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حنظلة عن القاسم قال: لا بأس أن يستمتع الرجل من مدبرته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی سے وطی کرنے میں کوئی حرج نہیں۔