مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21756
باب: کیا آقا اپنی مدبرہ باندی سے جماع کرسکتا ہے؟
في الرجل له أن يطأ مدبرته
حدیث نمبر: 21756
٢١٧٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن وابن سيرين أنهما كانا لا يريان بأسا أن يعتق الرجل أمته عن دبر ثم يطأها.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت ابن سیرین مدبرہ باندی سے وطی کرنے کو درست سمجھتے تھے۔