مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21755
باب: کیا آقا اپنی مدبرہ باندی سے جماع کرسکتا ہے؟
في الرجل له أن يطأ مدبرته
حدیث نمبر: 21755
٢١٧٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن ليث عن عطاء وطاوس لم (يريا) (١) بأسا أن توطأ المعتقة عن دبر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اور حضرت طاوس مدبرہ باندی سے وطی کرنے کو درست سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، س، هـ]: (يروا).