مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21749
باب: غیرموجود چیزوں او ربھاگے ہوئے غلام کی بیع کابیان
في بيع الغرر والعبد الآبق
حدیث نمبر: 21749
٢١٧٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن أبي نجيح عن مجاهد أن النبي ﷺ نهى عن بيع الغرر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غرر (غیر یقینی چیز) کی بیع سے منع فرمایا ہے۔