مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21748
باب: غیرموجود چیزوں او ربھاگے ہوئے غلام کی بیع کابیان
في بيع الغرر والعبد الآبق
حدیث نمبر: 21748
٢١٧٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن هشام عن ابن سيرين عن شريح أنه كان لا يرى بأسا ببيع الغرر إذا كان علمهما فيه سواء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح غرر (غیر یقینی چیز) کی بیع کو درست سمجھتے تھے اگر دونوں کا علم برابر ہو۔