مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21729

باب: ایسی چیز کا معاملہ کرنا جو آدمی کے پاس موجود نہ ہو

في الرجل يساوم الرجل بالشيء (ولا) يكون عنده

حدیث نمبر: 21729
٢١٧٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن المبارك عن الزهري عن سعيد بن المسيب أنه كان يكره بيع (المراوضة) (١) أن تواصف الرجل بالسلعة ليست عندك، وكره أن (يُري) (٢) (للرجل) (٣) الثوبَ ليس (له، فيقول) (٤) من حاجتك هذا؟ (يشتريه ليبيعه) (٥) منه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن مسیب بیع مراوضہ کو مکروہ قرار دیتے تھے، جس کی صورت یہ ہوتی کہ آدمی کسی کو ایسی چیز کے اوصاف بتائے جو اس کے پاس موجود نہ ہو، انہوں نے اس بات کو بھی مکروہ قرار دیا کہ ایک آدمی دوسرے کو ایسا کپڑا دکھائے جو اس کا نہیں اور اس سے پوچھے کہ کیا تمہیں اس کی ضرورت ہے ؟ پھر اسے اس لئے خریدے تاکہ اس کے ہاتھ بیچ دے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (المواصفة، والمواصفة أن).
(٢) في [هـ]: (تري).
(٣) في [جـ]: (الرجل).
(٤) في [هـ]: (لك فتقول).
(٥) في [هـ]: (تشتريه لتبيعه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21729
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14223، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 23301، ترقيم محمد عوامة: 20878»