مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21728
باب: ایسی چیز کا معاملہ کرنا جو آدمی کے پاس موجود نہ ہو
في الرجل يساوم الرجل بالشيء (ولا) يكون عنده
حدیث نمبر: 21728
٢١٧٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن عبد الملك عن عطاء في رجل يريد من الرجل البيع ليس عنده، (فإذا) (١) تواطآ على الثمن اشتراه؟ قال: لا يشتريه إلا على (غير) (٢) مواطأة من صاحبه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کسی آدمی سے کوئی ایسی چیز خریدنا چاہے جو اس کے پاس موجود نہ ہو، وہ دونوں ثمن پر اتفاق کرلیں تو کیا وہ اس کو خرید کردے سکتا ہے ؟ انہوں نے فرمایا وہ اسے صرف اس صورت میں خریدے کہ دوسرے سے اس کا پہلے سے کوئی معاہدہ نہ ہو۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (فإن).
(٢) سقط من [أ، ب، هـ].