مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 216
باب: اس شخص کے لئے کیا حکم ہے جو سر کا مسح کرنا بھول گیا لیکن اس کی داڑھی میں تری موجود ہے
إذا نسي أن يمسح برأسه فوجد في لحيتة بللا
حدیث نمبر: 216
٢١٦ - حدثنا حفص بن غياث عن عبد الملك عن عطاء قال: إذا نسي مسح رأسه، فوجد في لحيته بللا؛ أجزأه أن يمسح به رأسه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء کہتے ہیں کہ جس شخص کو وضو میں سر کا مسح کرنا یاد نہ رہا لیکن اس کی داڑھی میں تری موجود تھی تو اس کے لئے کافی ہے کہ اسی تری سے سر کا مسح کر لے۔