مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من رخص في هبة الولاء باب: جن حضرات کے نزدیک ولاء کو ہبہ کرنے کی اجازت ہے
حدیث نمبر: 21697
٢١٦٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا سفيان بن عيينة عن عمرو قال: وهبت ميمونة ولاء سليمان بن يسار لابن عباس (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا نے حضرت سلیمان بن یسار کی ولاء حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو ہبہ کردی تھی۔
حواشی
(١) منقطع؛ عمرو بن دينار لم يدرك ذلك.