مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21698
باب: جن حضرات کے نزدیک ولاء کو ہبہ کرنے کی اجازت ہے
من رخص في هبة الولاء
حدیث نمبر: 21698
٢١٦٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير عن منصور قال: سألت إبراهيم عن رجل أعتق رجلًا فانطلق المعتق فوالى غيره، قال: ليس له ذلك إلا أن يهبه المعتق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص کسی آدمی کو آزاد کرے تو وہ کسی اور سے ولاء کا تعلق قائم کرسکتا ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ نہیں وہ ایسا نہیں کرسکتا، البتہ اگر آزاد کرنے والا اس ولاء کو ہبہ کردے توٹھیک ہے۔