مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في بيع الولاء وهبته باب: ولاء کی بیع اور اس کو ہبہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 21695
٢١٦٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: الولاء لا يباع ولا يوهب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ ولاء کو نہ بیچا جاسکتا ہے اور نہ ہبہ کیا جاسکتا ہے۔